top of page

بوگس میٹر لگا کر ،جلی چوری کے مقدمہ میں ملوث 2 ملزمان بابر خان اور وقاص احمد گرفتار



جہلم (ظہیر عباسJhelumnews.uk)ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر ایس ایچ او کالا گجراں ملک نثار احمد اور ٹیم کی اہم کاروائی،تفصیلات کے مطابق بجلی چوری کے مقدمہ میں ملوث 02 ملزمان گرفتار،ملزمان کی شناخت بابر خان اور وقاص احمد کے ناموں سے ہوئی ہے،ملزمان نے بوگس میٹر لگا کر بجلی چوری کی، مدعی مقدمہ۔ ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ سرکاری وسائل کا غلط استعمال کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

0 comments
bottom of page