top of page
Writer's pictureIDREES CHAUDHARY

بلال اظہر کیانی ہفتہ 10 مئی کو دینہ میں نیو جھنگ پلی سے نکودر چوک تک روڈ کا افتتاح کریں گے

دینہ (رضوان سیٹھی ) وزیر اعظم پاکستان کے مشیر برائے معیشت و توانائی بلال اظہر کیانی آج دینہ میں نیو جھنگ پلی سے نکودر چوک تک روڈ کا افتتاح کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم پاکستان کے مشیر برائے معیشت و توانائی بلال ظہر کیانی آج بروز ہفتہ دن 11بجے نیو جھنگ پلی سے نکودر چوک تک 2;46;5کلو میٹر روڈ کا افتتاح کریں گے اور بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کریں گے ۔

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page