دینہ(رضوان سیٹھی Jhelumnews.uk) مرکزی اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل مسلم لیگ (ن) بلال اظہر کیانی کے برادر حقیقی حمزہ اظہر کیانی کی دینہ مفتیاں آمد ، اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر (ر) میاں جاوید کی والدہ کی وفات پر اظہار افسوس اور فاتحہ خوانی کی ، اس موقع پر ضلعی جنرل سیکرٹری سوشل میڈیا ٹیم میاں صہیب الحسن بھی ہمراہ موجود تھے ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مرکزی اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل مسلم لیگ (ن) بلال اظہر کیانی کے برادر حقیقی حمزہ اظہر کیانی کی دینہ مفتیاں آمد ، اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر (ر) میاں جاوید کی والدہ کی وفات پر اظہار افسوس اور فاتحہ خوانی کی ، اس موقع پر ضلعی جنرل سیکرٹری سوشل میڈیا ٹیم میاں صہیب الحسن کے علاوہ دیگر بھی موجود تھے ۔
top of page
bottom of page
Comments