جہلم/ سرائے عالمگیر: بس اور موٹر سائیکل کے تصادم میں ماں جاں بحق، بیٹا شدید زخمی ہو گیا، نہراپر جہلم سے لڑکی کی لاش برآمد کر لی گئی۔تفصیلات کے مطابق سرائے عالمگیر سے میرپورجا نیوالی مسافر بس جب موضع مرڑ کے قریب پہنچی تو تیز رفتار بس نےموٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس سے موٹر سائیکل پر سوار ناہید بی بی موقع پر ہی جاں بحق ہو گئی جبکہ اس کا بیٹا شدید زخمی ہوا۔دریں اثناء نا معلوم افراد نے فائرنگ کر کے نامعلوم لڑکی کو موت کی نیند سلانے کے بعد لاش نہر اپر جہلم میں پھینک دی، پولیس نے لاش قبضے میں لے لی۔
top of page
Recent Posts
See Allجہلم(نثار احمد مغل)شنگھائی کانفرنس تعاون تنظیم اسلام آباد میں منعقدہ اجلاس کے موقع پر پی ٹی آئی کے اسلام آباد میں دھرنے اوراحتجاج کے...
bottom of page
Comments