جہلم(ادریس چودھریJhelumnews.uk) چودھری عابد اشرف جوتانہ امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے 61 نے میاں شہباز شریف سے ملاقات کے بعد مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔ شمولیت کے موقع پر مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما عطا اللہ تاڑر،چودھری فرخ الطاف،نواب زادہ مطلوب مہدی، چودھری ناصر للہ و دیگر رہنما بھی شامل تھے۔۔ چودھری عابد جوتانہ کی ن لیگ میں شمولیت کے موقع پر خصوصی دعا بھی کی گئی۔ ادھر چودھری عابد جوتانہ کی ن لیگ میں شمولیت پر مسلم لیگ ن ضلع جہلم کے حلقوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔
top of page
Recent Posts
See Allجہلم (ڈاکٹر سہیل امتیاز خان سے) جہلم کے نواحی گاؤں کندووال میں پینے کے پانی کی شکایت پر صوبائی محتسب ایڈوائزر اشفاق احمد رانا کا نوٹس...
bottom of page
Comentarios