top of page

بدنامِ زمانہ لیڈی منشیات فروشہ ملزمہ رانی بی بی عرف رانوں کو پو لیس نے گرفتار کر لیا



جہلم(ادریس چودھریJhelumnews.uk)یس ایچ او سٹی عطااللہ اور ٹیم کی اہم کاروائی ،بدنامِ زمانہ لیڈی منشیات فروشہ گرفتار، ہیروئن برآمد سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمہ رانی بی بی عرف رانوں کو گرفتار کر لیا،ملزمہ سے 02کلو 160گرام ہیروئن برآمد کر لی گئی،ملزمہ متعدد منشیات کے مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ منشیات فروش معاشرے کاناسور ہیں جن کے خلاف مزید گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے۔

0 comments
bottom of page