top of page

بدنام زمانہ شراب سپلائر ملزم طارق کوگرفتار کر کے شراب برآمد کر لی گئی



جہلم(ظہیر عباسJhelumnews.uk )سوہاوہ پولیس کی اہم کاروئی، بدنام زمانہ شراب سپلائر گرفتار،تفصیلات کے مطابق بدنام زمانہ شراب سپلائر ملزم گرفتار کر کے شراب برآمد کر لی گئی ،سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے شراب سپلائر ملزم طارق کو گرفتار کر لیا،ملزم سے 200 لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے،ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔

0 comments
bottom of page