سراۓ عالمگير (محمد زاہد خورشید) سید اعجاز حسین بخاری، سید ضعیم عباس ،سید خضر عباس(واپڈا) کی والدہ صاحبہ کی وفات کے بعد انکی رہائش گاہ پر تعزیت کرنے والوں کی آمد کا سلسلہ جاری رہا ۔ تعزیت کرنے والوں میں ملک جمیل اعوان سابق MNA، ملک شفیق اعوان، کمیشنر انکم ٹیکس سید اعجاز حسین شاہ اسلام آباد، انسپکٹر سید اکبر حسین شاہ، کرنل چوہدری محمد جمیل، سابق چیرمین کھوہار یونین کونسل چوہدری فاروق علی بھٹٸ گڑھا جٹاں واپڈا SDO سراۓ عالمگير آیزک آیان ،چیئرمین صابر صدیق صابری ،سپریڈنٹ جاوید اقبال بیگ ،سپریڈنٹ مجید اقبال، چوہدری ندیم اقبال ڈیژن جہلم، چوہدری انصر محمود ساقی، چوہدری محمد طارق ناروال، چوہدری محمد اسحاق سراۓ عالمگير ،چوہدری طارق محمود باولی، محمد ظہور چوہدری جنرل سیکرٹری تحصیل پریس کلب سراۓ عالمگير ، سینیئر نائب صدرتحصیل پریس کلب سراۓ عالمگير ڈاکٹر تصور حسین مرزا ،ڈاکٹر انعام الحق مرزا، ڈاکٹر رفاقت حسین ،چوہدری راولپنڈی ، میاں افتخار علوی ڈنگہ ،ڈاکٹر برگیڈیر احتشام رضا کیانی ملتان، علی ذوار شاہ ایڈووکيٹ ڈاکٹر ضمیر نواز سراۓ عالمگير ،سید ظفر خان ایڈووکيٹ لاہور و دیگر تمام شعبہ زندگی سے وابستہ سادات خاندان سے تعزیت کی.
top of page
Recent Posts
See Allجہلم (ڈاکٹر سہیل امتیاز خان سے) جہلم کے نواحی گاؤں کندووال میں پینے کے پانی کی شکایت پر صوبائی محتسب ایڈوائزر اشفاق احمد رانا کا نوٹس...
bottom of page
Comentarios