top of page

بالا گجراں میں گوجر یوتھ فورم جہلم کے نو منتخب عہدیداران کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ

چوھدری غلام احمد زمرد یعقوب گجر اور چوھدری انور یعقوب گوجر کی طرف سے ان کی رھائیشگاہ یعقوب پیلس بالا گجراں میں گوجر یوتھ فورم جہلم کے نو منتخب عہدیداران کے اعزاز میں پر تکلف عیشائیہ کا اھتمام کیا گیا

جس میں نو منتخب چیئرمین چوھدری ساجد امین ۔مہر فیاض احمد سابق ایم پی اے ۔چوھدری محمد زمان مہر ۔ چوھدری یوسف اقبال نمبردار۔ چوھدری عمر مشتاق برگٹ۔ چوھدری عبدالرحمان برگٹ ایڈوکیٹ۔ چوھدری سہیل عزیز چیلیانوالہ۔چوھدری عنصر محمود ایڈوکیٹ۔ چوھدری ریحان اصغر ۔ حاجی چوھدری عبدالرفیق۔ کے علاوہ ضلع بھر سے سیاسی اور سماجی شخصیات نے بھر پور شرکت کی۔


0 comments

Recent Posts

See All

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم کے 27 سالہ نوجوان نے زہریلی شے کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم کے 27 سالہ نوجوان نے زہریلی شے کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا، لاش مردہ خانے منتقل کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کا رہائشی 27 سالہ فیکٹری ورکر عدیل نے لاہور میں فیکٹری

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم میں ایک شخص نے 17 سالہ درزی کو مبینہ بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم میں جنسی درندے نے 17 سالہ درزی کو مبینہ بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کےتھانہ کالا گجراں ک

Opmerkingen

Beoordeeld met 0 uit 5 sterren.
Nog geen beoordelingen

Voeg een beoordeling toe
bottom of page