top of page
Writer's pictureIDREES CHAUDHARY

ایک اور 22 سالہ نوجوان ظفر دریائے جہلم میں ڈوب گیا

پنڈدادنخان (ڈسٹرکٹ رپورٹر)ایک اور نوجوان دریائے جہلم کی موجوں کی نذر ہوگیا ایک ہفتے میں دریا ہے جہلم میں ڈوبنے والے نوجوانوں کی تعداد چار ہو گئی.عوام کو دفعہ 144 ڈرا سکی اور نہ ہی اموات .محمد ظفر ولد محمد شان ساکن ڈھوک گجر آڑہ تحصیل چوآسیدن شاہ ضلع چکوال عمر 20/22 سال جو کہ گوندل ڈیرہ نزد نائچ علاقہ تھانہ پنڈدادنخان مہمان آیا ہوا تھا جو کلس بیلہ دریائے جہلم میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا ہے ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع کی طرف روانہ ہے.



0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page