top of page

ایکسین واپڈا جہلم وحید احمد عباسی کی گریڈ 19 میں ترقی ایس ای (opr)ائیسکو چکوال تعینات


جہلم( پروفیسر خورشید ڈار Jhelumnews.uk) مسٹر وحید احمد عباسی اپنی پروفیشنل ایجوکیشن اور سنیارٹی کی بنیاد پر ترقیاب ہوگئے ہیں سیلیکشن بورڈ آف آئیسکو کا 8/8/23 اجلاس ہوا لہذا بورڈ نے مسٹر وحید احمد عباسی کو ترقیاب کر کے بی پی ایس (19) میں ترقی دی نیز ان کو ایس ای (opr)ائیسکو چکوال تعینات کر دیا بلاشبہ وحید احمد عباسی اپنی ترقیابی کا استحقاق رکھتے تھے آفیسر مذکور اس سے قبل سرکل جہلم میں بحیثیت ایکسین خدمات سر انجام دے چکے ہیں اس عرصہ میں آفیسر مزکور نے سرکل جہلم میں وہ خدمات سر انجام دی جن کو سرکل جہلم کے شہری ہمیشہ یاد رکھیں گے جہلم کے شہریوں نے وحید احمد عباسی کو دل کی گہرائیوں سے ترقیابی پر مبارکباد دی ہے

0 comments
bottom of page