top of page

این اے 61 پی پی 26 ن لیگ کے ٹکٹ کے لیے اسلام آباد میں انٹرویو کا سلسلہ اختتام پذیر



اپنی دھرتی اپنا راج چوہدری عابد اشرف جوتانہ گروپ اپنے موقف پر قائم

پنڈ دادن خان ( ملک ندیم سرور اعوان سے) این اے 61 پی پی 26 ن لیگ کے ٹکٹ کے لیے اسلام آباد میں انٹرویو کا سلسلہ اختتام پذیر 11امیدواروں نے پارٹی قیادت کو ٹکٹ کے لیے درخواستیں دے رکھی ہیں جس کے انٹرویوز میں اپنی دھرتی اپنا راج گروپ کے امیدواران چوہدری عابد اشرف جوتانہ،راجہ قاسم علی خان ،راجہ افتخار احمد شہزاد،کرنل (ر) زائدحسین شیرازی،چوہدری ناصر جاوید وڑائچ ، نے تحصیل پنڈدادن خان کی پسماندگی کا ذکر بھر پور طریقہ سے کیا اپنی دھرتی اپنا راج گروپ کے نماہندوں نے انٹرویو کمیٹی کو اپنا اجتماعی موقف بیان کرتے ہو کہا کہ ٹکٹ ملنے کی صورت میں ہم ایک گروپ کے طور پر الیکشن لڑیں گے انٹرویو کے بعد اپنی دھرتی اپنا راج گروپ پر جوش یاد رہے روز بروز چوہدری عابد اشرف جوتانہ گروپ کی مقبولیت میں اضافہ ہو رہاہے

0 comments

Recent Posts

See All

دینہ(رانا عاصم) گاؤں مدوکالس میں اچانک2افراد انتقال کر گئے۔ پہلے حاجی باز گل خان دل کا دورہ پڑنے جاں بحق ہوئے۔اس کے بعد نوجوان راناطاہر محمود بھی وفات پا گئے۔دونوں کی نماز جنازہ ہفتہ کو ادا کی جائے گی

دینہ ( رانا عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں مدوکالس میں دو افراد اچانک انتقال کر گئے۔ اچانک اموات سے پورا گائوں سوگوار ہو گیا،پہلے معروف ٹرانسپورٹر جان گل خان کے چھوٹے بھائی ، جمشید خان اور ویلڈر شمریز خان

bottom of page