این اے 61 مزید 9 امیدوار میدان میں اتر گئے فواد چوہدری ندیم خادم گجر راجہ قاسم علی خان مرزا محمود بیگ جہلمی میدان میں
این اے 61 میں امیدواروں کی تعداد 18 ریکارڈ درخواستیں جمع
این اے 61 میں تیسرے دن 9 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی فارم جمع کرانے 1 چویدری فواد حسین 2 ندیم خادم گجر 3 راجہ قاسم علی خان 4 فصیل فرید ایڈووکیٹ ۔5 پیر حمزہ کرمانی 6 مرزا محمود بیگ جہلمی 7 برگیڈیئر مشتاق للہ 8 میجر فیض احمد فیض 9 حبا فواد چوہدری نے اپنے کاغذات نامزدگی فارم جمع کرا دیے اب تک این اے 61 میں 18 درخواستیں جمع ھو چکی حلقہ این اے 61 کی انتخابی تاریخ میں پہلی دفعہ اتنی بڑی تعداد میں درخواستیں جمع ھوئی ہیں کل اور پرسوں مزید اہم امیدواروں کی طرف سے درخواستیں جمع ھو سکتی ہیں
Comments