top of page

ایس ایچ او SHOپنڈ دادنخان راجہ محمد آصف کی بڑی کاروائی ،10کلو سے زائد چرس برآمد


جہلم (دلنواز احمد Jhelumnews.uk )ایس ایچ او پنڈدادنخان محمد آصف اور ٹیم کی بڑی کاروائیاں، 2 منشیات فروش ملزمان گرفتار، 10 کلو 270 گرام چرس معہ رقم وٹک اور پسٹل برآمد، مقدمات درج ،گرفتار ملزمان کی شناخت محمد علی اور زاہد محمود کے ناموں سے ہوئی،ملزمان سے مجموعی طور پر 10 کلو 270 گرام چرس معہ رقم وٹک مبلغ 20870 روپے اور پسٹل 30 بور معہ راونڈز برآمد کر لیے،ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج ،منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں، جن کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی لائی جائے گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ ڈی پی او جہلم کی ایس ایچ او پنڈدادنخان اور ٹیم کو شاباش

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page