جہلم(ظہیر عباس) ایس ایچ او کالا گجراں معہ ٹیم کی اہم کارروائی، چوری کے مقدمات میں ملوث ملزمان گرفتار، مسروقہ موٹر سائیکلز برآمد ،تفصیلات کے مطابق ملزمان کی شناخت علی اور عبدالروف کے ناموں سے ہوئی،ملزمان کے قبضہ سے 04 مسروقہ موٹر سائیکلز برآمدکر لیے،ملزمان کے خلاف مقدمات تھانہ کالا گجراں میں درج کیے گئے تھے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے حکم دیا کہ عوام کی قیمتی اثاثوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا،ڈی پی او جہلم کی ایس ایچ او کالا گجراں معہ ٹیم کو شاباش دی۔
top of page
Recent Posts
See Allجہلم(نثار احمد مغل)شنگھائی کانفرنس تعاون تنظیم اسلام آباد میں منعقدہ اجلاس کے موقع پر پی ٹی آئی کے اسلام آباد میں دھرنے اوراحتجاج کے...
bottom of page
Comments