top of page

ایس ایچ او کالا گجراں احسان عباس ، ٹیم کےلئےاچھی کارکردگی دکھانے پر تعریفی سرٹیفکیٹ، نقد انعامات

جہلم(ڈاکٹرعمران جاویدخان) ڈسٹرکٹ پولیس آفس جہلم میں تقسیم انعامات کی تقریب، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے ایس ایچ او کالا گجراں احسان عباس اور ٹیم کو اچھی کارکردگی دکھانے پر تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام تقسیم کیے ایس ایچ او کالا گجراں اور ٹیم کو چھینے گئے موٹر سائیکلز برآمد کرنے اور طلائی زیورات برآمد کرنے والے ملزمان کی گرفتاری پر تعریفی سرٹیفکیٹ اور 10 ہزار روپے نقد انعامات دیے گئے اچھے کام پر انعام اور ناقص کارکردگی پر بازپرس ہو گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ



0 comments

Recent Posts

See All

دینہ(رانا عاصم) گاؤں مدوکالس میں اچانک2افراد انتقال کر گئے۔ پہلے حاجی باز گل خان دل کا دورہ پڑنے جاں بحق ہوئے۔اس کے بعد نوجوان راناطاہر محمود بھی وفات پا گئے۔دونوں کی نماز جنازہ ہفتہ کو ادا کی جائے گی

دینہ ( رانا عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں مدوکالس میں دو افراد اچانک انتقال کر گئے۔ اچانک اموات سے پورا گائوں سوگوار ہو گیا،پہلے معروف ٹرانسپورٹر جان گل خان کے چھوٹے بھائی ، جمشید خان اور ویلڈر شمریز خان

bottom of page