top of page
Writer's pictureJhelum News

ایس ایچ او چوٹالہ ظہیرالدین بابر اور ٹیم کی اہم کاروائی، ناجائز اسلحہ رکھنے والے 2 ملزمان گرفتار



جہلم(ادریس چودھریJhelumnews.uk)ایس ایچ او چوٹالہ ظہیرالدین بابر اور ٹیم کی اہم کاروائی، ناجائز اسلحہ رکھنے والے 02 ملزمان گرفتار ،ناجائز اسلحہ برآمد،تفصیلات کے مطابق چوٹالہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان محمد اسماعیل اور ارباب حسن کو گرفتار کر لیا،ملزم محمد اسماعیل سے رائفل 223 بور معہ روند اور بنڈوریل برآمد،جبکہ ملزم ارباب حسن سے پسٹل 30 بور معہ روند برآمد،ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ ناجائز اسلحہ رکھنےوالوں کے خلاف آپریشن جاری رہے گا۔


0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page