top of page

ایس ایچ او پنڈدادنخان معہ ٹیم کی اہم کارروائی، چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار، مسروقہ رکشہ برآمد

جھلم(ڈاکٹرعمران جاویدخان) ایس ایچ او پنڈدادنخان معہ ٹیم کی اہم کارروائی، چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار، مسروقہ رکشہ برآمد ملزم کی شناخت وسیم کے نام سے ہوئی،ملزم سے مسروقہ رکشہ برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ تھانہ پنڈدادنخان میں درج کیا گیا تھا،عوام کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جائے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

0 comments
bottom of page