top of page

ایس ایچ او منگلا نے ناجائز ایمونیشن رکھنے والے ملزم اشفاق کو گرفتار کر لیا، 850 راؤنڈز برآمد

دینہ(نمائندہ جہلم نیوز)ایس ایچ او منگلا راجہ ایاز محمود اور ٹیم نے ناجائز ایمونیشن رکھنے والے ملزم اشفاق کو گرفتار کر لیا،ملزم سے 850 راؤنڈز برآمد کر لیے،ایس ایچ او ڈومیلی ناصر محمود اور ٹیم نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم عرفان کو گرفتار کر لیا،ملزم سے پسٹل 9MM معہ راونڈز برآمد کر لیے،ایس ایچ او جلالپور شریف اللہ دتہ اور ٹیم نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے 02 ملزمان نیئر لیاقت اور حمزہ کو گرفتار کر لیا،

ملزمان سے بندوق 12 بور رپیٹر، پسٹل 30 بور معہ راونڈز برآمد کر لیے،ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

0 comments

Σχόλια

Βαθμολογήθηκε με 0 από 5 αστέρια.
Δεν υπάρχουν ακόμη βαθμολογίες

Προσθέστε μια βαθμολογία
bottom of page