top of page
Writer's pictureIDREES CHAUDHARY

ایس ایچ او منگلا راجہ ایاز اور ٹیم کی اہم کاروائی،بدنام زمانہ منشیات فروش ملزم گرفتار، چرس برآمد،


جھلم(ڈسٹرکٹ رپورٹر) ایس ایچ او منگلا راجہ ایاز اور ٹیم کی اہم کاروائی،بدنام زمانہ منشیات فروش ملزم گرفتار، چرس برآمد، مقدمہ درج گرفتار ملزم کی شناخت شیخ فیصل ولد شیخ ظہور ساکن جبر ضلع راولپنڈی کے نام سے ہوئی، ملزم سے 510 گرام چرس اور رقم وٹک مبلغ 900 برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page