top of page

ایس ایچ او منگلا اور ٹیم کی اہم کاروائی،تفصیلات کے مطابق منشیات فروش ملزم سرفراز گرفتار کر لیا گیا



دینہ(ادریس چودھری)ایس ایچ او منگلا اور ٹیم کی اہم کاروائی،تفصیلات کے مطابق منشیات فروش ملزم گرفتار کر لیا گیا ،ملزم کی شناخت سرفراز کے لیے نام سے ہوئی ہے ،ملزم سے 01کلو 340گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا

0 comments

Recent Posts

See All

دینہ(رانا عاصم) گاؤں مدوکالس میں اچانک2افراد انتقال کر گئے۔ پہلے حاجی باز گل خان دل کا دورہ پڑنے جاں بحق ہوئے۔اس کے بعد نوجوان راناطاہر محمود بھی وفات پا گئے۔دونوں کی نماز جنازہ ہفتہ کو ادا کی جائے گی

دینہ ( رانا عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں مدوکالس میں دو افراد اچانک انتقال کر گئے۔ اچانک اموات سے پورا گائوں سوگوار ہو گیا،پہلے معروف ٹرانسپورٹر جان گل خان کے چھوٹے بھائی ، جمشید خان اور ویلڈر شمریز خان

bottom of page