top of page

ایس ایچ او منگلا اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم عنصر علی کو گرفتار کر لیا



جہلم(ظہیر عباسJhelumnews.uk )ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کے احکامات پر جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن،تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او منگلا اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم عنصر علی کو گرفتار کر لیا گیا،ملزم سے 01کلو 600گرام چرس برآمد کر لی گئی،جبکہایس ایچ او کالا گجراں اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم افضال کو گرفتار کر لیا،ملزم سے 01کلو420گرام چرس برآمد کر لی گئی، ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے گئے ہیں،، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہمنشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف آپریشن میں تیزی لائی جائے گی

0 comments
bottom of page