top of page

ایس ایچ او منگلا اور ٹیم نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم سفیر اللہ کو گرفتار کر لیا

 جہلم (ڈسٹرکٹ رپورٹر Jhelumnews.uk) ضلع جہلم پولیس کا ایکشن جاری جہلم پولیس کا پیشہ ور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، ناجائز اسلحہ رکھنے والے 03 ملزمان سمیت 05 منشیات فروش ملزمان گرفتار، مقدمات درج  تفصیلات کے مطابق جہلم پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف ایکشن جاری ایس ایچ او منگلا اور ٹیم نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم سفیر اللہ کو گرفتار کر لیا. ملزم سے پسٹل 30 بور معہ راونڈز برآمد جبکہ منشیات فروش ملزم طلعت کو گرفتار کر کے 280 گرام چرس برآمد کر لی. ایس ایچ کالا گجراں اور ٹیم نے منشیات فروش ملزم ذاکر حسین کو گرفتار کر لیا ملزم سے 1 کلو 240 گرام چرس برآمد کر لی اور مقدمہ درج کر لیا گیا  ایس ایچ او سوہاوہ اور ٹیم نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم افتخار کو گرفتار کر لیا ملزم سے پسٹل 30 بور معہ راونڈز برآمد  جبکہ منشیات فروش ملزم نور ولی کو گرفتار کر کے 200 گرام افیون برآمد کر لی ایس ایچ او صدر اور ٹیم نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم رضا کو گرفتار کر لیا ملزم سے بندوق 12 بور معہ کارتوس برآمد کر لیے ایس ایچ او ڈومیلی اور ٹیم نے 02 منشیات فروش ملزمان ہارون اور عامر کو گرفتار کر لیا ملزمان سے 110 گرام چرس اور 05 بوتل شراب برآمد کر لی،ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج


0 comments

Recent Posts

See All

دینہ(رانا عاصم) گاؤں مدوکالس میں اچانک2افراد انتقال کر گئے۔ پہلے حاجی باز گل خان دل کا دورہ پڑنے جاں بحق ہوئے۔اس کے بعد نوجوان راناطاہر محمود بھی وفات پا گئے۔دونوں کی نماز جنازہ ہفتہ کو ادا کی جائے گی

دینہ ( رانا عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں مدوکالس میں دو افراد اچانک انتقال کر گئے۔ اچانک اموات سے پورا گائوں سوگوار ہو گیا،پہلے معروف ٹرانسپورٹر جان گل خان کے چھوٹے بھائی ، جمشید خان اور ویلڈر شمریز خان

bottom of page