top of page

ایس ایچ او منگلا اور محکمہ خوراک پنجاب کی مشترکہ کارروائی، آٹا سمگل کی کوشش ناکام، آٹا برآمد


جھلم(ڈاکٹرعمران جاویدخان Jhelumnews.uk) ایس ایچ او منگلا راجہ ایاز محمود اور محکمہ خوراک پنجاب کی مشترکہ کارروائی، آٹا سمگل کی کوشش ناکام، سمگل کیا جانے والا آٹا برآمد، ملزمان گرفتار، مقدمات درج گرفتار ملزمان کی شناخت فاروق اور ینسم معروف کے ناموں سے ہوئی، ملزمان سے 700 آٹے کے تھیلے برآمد، ملزمان آٹے کے ٹرک پنجاب سے آزاد کشمیر سمگل کر کے لے جا رہے تھے، غیر قانونی گندم اور آٹے کی ترسیل کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

0 comments

Commentaires

Noté 0 étoile sur 5.
Pas encore de note

Ajouter une note
bottom of page