top of page

ایس ایچ او للہ فرخ صغیر اور ٹیم کی اہم کارروائی، موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار


جھلم(ڈاکٹرعمران جاویدخان) ایس ایچ او للہ فرخ صغیر اور ٹیم کی اہم کارروائی، موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار، مسروقہ موٹر سائیکلز برآمد، ملزم کی شناخت عدنان کے نام سے ہوئی، ملزم سے 02 مسروقہ موٹر سائیکل برآمد، مقدمہ درج

0 comments
bottom of page