top of page

ایس ایچ او للہ اور ٹیم کی بڑی کاروائی، 10یوم قبل میاں بیوی کے قتل میں ملوث 4 ملزمان گرفتار

جہلم ()ایس ایچ او للہ رانا عبدالطیف اور ٹیم کی بڑی کاروائی، 10یوم قبل میاں بیوی کے قتل میں ملوث 04 ملزمان گرفتار،تفصیلات کے مطابق ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے فوری موقع کا وزٹ کیا اور ڈی ایس پی پنڈدادنخان کو ملزمان کی گرفتاری کا حکم دیا تھا،ملزمان میں لال خان، محمد اسلم،ذاکرہ بی بی اور رسولاں بی بی شامل ہیں،ملزمان نے اپنے ساتھی کے ساتھ مل کر10یوم قبل فائرنگ کر کے رحمان رسول نامی مرد اور سنعیہ رانی نامی خاتون کو جانجق کر دیا تھا،ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ شہریوں کے جان و مال کو نقصان پہنچانے والے ملزمان کیساتھ سختی سے نمٹا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ایس ایچ او للہ اور ٹیم کو شاباش۔

0 comments

Recent Posts

See All

دینہ(رانا عاصم) گاؤں مدوکالس میں اچانک2افراد انتقال کر گئے۔ پہلے حاجی باز گل خان دل کا دورہ پڑنے جاں بحق ہوئے۔اس کے بعد نوجوان راناطاہر محمود بھی وفات پا گئے۔دونوں کی نماز جنازہ ہفتہ کو ادا کی جائے گی

دینہ ( رانا عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں مدوکالس میں دو افراد اچانک انتقال کر گئے۔ اچانک اموات سے پورا گائوں سوگوار ہو گیا،پہلے معروف ٹرانسپورٹر جان گل خان کے چھوٹے بھائی ، جمشید خان اور ویلڈر شمریز خان

bottom of page