top of page
Writer's pictureJhelum News

ایس ایچ او سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،2منشیات فروش ملزمان سمیت ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار



جہلم(ادریس چودھریJhelumnews.uk)ایس ایچ او سٹی عطااللہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،02منشیات فروش ملزمان سمیت ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،ملزمان کی شناخت شہبازخان اورمحمد کامران کے ناموں سے ہوئی ہے،تفصیلات کے مطابق ملزم شہباز خان سے680 گرام چرس اور پسٹل32 بور معہ روند برآمد کر لیے گئے،جبکہ ایک اور کاروائی میں شراب سپلائرملزم محمد کامران کو گرفتار کر لیا،ملزم سے10 لیٹر شراب برآمد کر لی گئی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page