top of page

ایس ایچ او دینہ احسان عباس اور ٹیم کی بڑی کاروائی، شہری کے قتل کے مقدمہ میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار کر لیا گیا

دینہ( رانا محمد عاصم سے) ایس ایچ او دینہ احسان عباس اور ٹیم کی بڑی کاروائی، تفصیلات کے مطابق شہری کے قتل کے مقدمہ میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار کر لیا گیا ،دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہو ئے ملزم مدثر علی شاہ کو گرفتار کر لیا، ملزم مدثر علی شاہ نے فواد حیدر نامی شہری کو 7000 روپے کے لین دین کے تنازعہ پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا،دینہ پولیس نے جدید ٹیکنالوجی اور ہیومن ریسورس کو بروئے کار لاتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم سے آلہ قتل کی برآمدگی کا تحرک جاری ہے،ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے


0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page