top of page

ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ٹیم نے کروائی کرتے ہوئے  شراب سپلائر ملزم خرم ایوب کو گرفتار کرلیا

جہلم (Jhelumnews.uk ڈسٹرکٹ رپورٹر )جہلم پولیس کا شراب سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ،تفصلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ٹیم نے کروائی کرتے ہوئے  شراب سپلائر ملزم خرم ایوب کو گرفتار کرلیا، ملزم سے 10 لیٹر شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا جبکہ انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے جہلم پولیس کے فرض شناس آفیسرز ایس ایچ او دینہ محمد عمران، سب انسپکٹر سعادت رشید، اے ایس آئی صداقت علی، اے ایس آئی طارق محمود،  کو تعریفی سرٹیفکیٹ سمیت نقد انعامات سے نوازا اور حوصلہ افزائی کی، پولیس افسران نے آئندہ بھی دلجمعی سے جرائم پر قابو پانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

0 comments

Recent Posts

See All
bottom of page