top of page

ایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان چوھدری عبدالرحمن تبدیل،راجہ آصف نئے ایس ایچ او تعینات

پنڈدادنخان (تحصیل رپورٹر)  ایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان چوھدری عبدالرحمن کو تبدیل کر دیا گیا  انچارج سی ائی اے تعینات جبکہ  راجہ آصف ایس ایچ او کو  تھانہ پنڈدادن خان تعینات کر دیا گیا  تفصیلات کے مطابق تھانہ پنڈدادنخان کے ایس ایچ او کو تبدیل کر دیا گیا ایس ایچ او عبدالرحمن کو سی آئی اے کا انچارج مقرر کر دیا گیا جبکہ تھانہ پنڈدادنخان میں ایس ایچ او راجہ آصف کو تعینات کر دیا گیا  ایس ایچ او تھانہ پنڈدادن خان چوھدری عبدالرحمن نے تبدیل چویدری عبدالرحمن کو سی آئی اے سٹاف جہلم تبدیل کر۔دیا گیا سب انسپکٹر راجہ آصف ایس ایچ او تھانہ پنڈدادن خان تعینات کر دیے گئے سب انسپکٹر راجہ آصف اس سے پہلے بھی بطور ایس ایچ او تھانہ پنڈدادن خان اپنی ذمہ داریاں ادا کر چکے ہیں دونوں افسران کا  شمار پولیس کے محنتی اورقابل آفیسرز میں کیا جاتا ہے 

0 comments
bottom of page