top of page

ایس ایچ او تھانہ دینہ عمران عباس تبدیل،نیا عمران آ گیا، انچارج پولیس سٹی چوکی کو معطل کر دیا گیا

دینہ (رضوان سیٹھی Jhelumnews.uk) ڈی پی او جہلم ان ایکشن ، ایس ایچ او تھانہ دینہ عمران عباس تبدیل جبکہ انچارج پولیس سٹی چوکی دینہ کو معطل کر دیا، نئے ایس او تھانہ دینہ محمد عمران نے چارج سنبھال لیا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ نے عوامی شکایات پر ایس ایچ او تھانہ دینہ عمران عباس کو تبدیل کر کے ان کی جگہ نئے ایس ایچ او تھانہ دینہ محمد عمران کو تعینات کر دیا جبکہ پولیس سٹی چوکی دینہ کے انچارج خضر حیات کو معطل کر دیا ۔

0 comments

Recent Posts

See All

برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی

(جہلم نیوز رپورٹ)برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم رشی سنک نے کہا ہے کہ 2022 م

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ گاؤں چھنی گجراں میں انتقال کر گئیں

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ، چودھری محمد عثمان، چودھری محمد عمر کی والدہ ماجدہ ،ہیڈ کانسٹیبل پنجاب پولیس چ

Comentários

Avaliado com 0 de 5 estrelas.
Ainda sem avaliações

Adicione uma avaliação
bottom of page