top of page

ایس ایچ او تھانہ دینہ تبدیل ، نئے ایس ایچ او عمران عباس کوایس ایچ او تھانہ دینہ تعینات کر دیا گیا

دینہ (رضوان سیٹھی سے) ڈی پی او جہلم کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ دینہ تبدیل ، نئے ایس ایچ او عمران عباس کوایس ایچ او تھانہ دینہ تعینات کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈی پی او جہلم کی ہدایت پر مختلف تھانوں کے ایس ایچ او کو تبدیل کیا گیا جبکہ تھانہ دینہ سے ایس ایچ او راجہ آصف کو تبدیل کر کے ان کی جگہ نئے ایس ایچ او عمران عباس کو تعینات کر دیا گیا ایس ایچ او راجہ آصف کو سی آئی اے جہلم میں تعینات کر دیا گیا ۔

0 comments

Recent Posts

See All

دینہ(رانا عاصم) گاؤں مدوکالس میں اچانک2افراد انتقال کر گئے۔ پہلے حاجی باز گل خان دل کا دورہ پڑنے جاں بحق ہوئے۔اس کے بعد نوجوان راناطاہر محمود بھی وفات پا گئے۔دونوں کی نماز جنازہ ہفتہ کو ادا کی جائے گی

دینہ ( رانا عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں مدوکالس میں دو افراد اچانک انتقال کر گئے۔ اچانک اموات سے پورا گائوں سوگوار ہو گیا،پہلے معروف ٹرانسپورٹر جان گل خان کے چھوٹے بھائی ، جمشید خان اور ویلڈر شمریز خان

bottom of page