دینہ// رانا محمد عاصم سے//
ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،مویشی چوری کے مقدمہ میں ملوث اشتہاری مجرم گرفتار،تھانہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم وسیم حیدر کو گرفتار کر لیا،ملزم سال 2021سے مویشی چوری کے مقدمہ میں تھانہ دینہ پولیس کو مطلوب تھا،ملزم گرفتاری سے بچنے کے لئے روپوش ہو گیا تھا جدید سائنٹیفک طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے تھانہ دینہ پولیس نے اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا اشتہاری مجرمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ
Comments