جہلم(ادریس چودھری ) ڈینگی مچھر کی بڑھتی ہوئی افزائش کوروکنے کے لئے تمام متعلقہ محکمہ جات ایمرجنسی طورپر متحرک ہو جائیں اور جہاں جہاں پانی جمع ہونے یا ڈینگی کے لاروا کی پیدائش یا افزائش کا امکان ہے وہاں سخت کاروائی کرتے ہوئے مقدمات درج کروائیں شہر میں کسی بھی دوکان، کباڑ شاپ یا مارکیٹوں کی چھتوں پر پانی جمع نہیں ہونا چاہیے اگر کسی دوکان مارکیٹ،پلازہ کے باہر پانی جمع ہو یا چھتوں کے اوپر پانی پایا جائے جس سے ڈینگی پیدا ہونے کا خدشہ ہو تو مالک کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے یہ بات ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے ڈینگی کنٹرول کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے بات کرتے ہوئے کہی، ڈپٹی کمشنر نے تمام ایسے مقامات جہاں سے ڈینگی لاروا کا خدشہ موجود ہے کو فوری سیل کرنے اور مالکان کے خلاف ایف آئی آر درج کروانے کی ہدایت کر دی
top of page
bottom of page
Comentários