top of page

اہلیان ڈھڈی تھل پنڈدادنخان اور گردونواح کے علاقوں کے لیےخوشخبری۔ الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت 10 مارچ کو فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ھو گا

جہلم(ادریس چودھری)اہلیان ڈھڈی تھل اور گردونواح کے علاقوں کے لیےخوشخبری

الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپ زیرِ نگرانی شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی10 مارچ

2024 بروز اتواربمقام بخاری ہاؤس ڈھڈی تھل تحصیل پنڈدادنخان ضلع جہلم9:30 سے 12 بجے منعقد کیا جائے گا۔ مریضوں کا فری چیک اپ کیا جائے گا ان شاءاللہ فری میڈیسن بھی فراہم کی جائیں گی۔چائلڈ سپیشلسٹ ۔ میڈیکل سپیشلسٹ ((شوگر بلڈ پریشر اور امراض دل کے مریضوں کا مفت معائنہ کریں گےیاد رھے کہ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کی ذیلی تنظیم الفلاح فاٶنڈیشن عرصہ دراز سے ملک بھر میں اپنی خدمات سرانجام دے رہی ہے جس کی نگرانی شیخ سلسلہ عالیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مد ظلہ العالی خود فرماتے ہیں



.

.

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page