top of page

اکرم اور روزی پکڑے گئے۔دینہ پولیس کی بڑی کاروائی ،خاتون سمیت2اشتہاری مجرمان گرفتار



دینہ(سید ذوالقرنین شاہ)دینہ پولیس کی بڑی کاروائی ،خاتون سمیت2اشتہاری مجرمان گرفتار،تفصیلات کے مطابق دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے خاتون سمیت2 اشتہاری مجرمان اکرم اور روزی کو گرفتار کر لیا ،اشتہاری مجرمان گزشتہ 4سال سیدھوکہ دہی اور نوسر بازی کے مقدمہ میں مطلوب تھے ، ڈی پی او جہلم ناصر محمودباجوہ کا کہنا تھا کہ شہریوں کے جان ومال کی حفاظت اولین ترجیح ہے

0 comments
bottom of page