top of page
Writer's pictureJhelum News

اوورسیز پاکستانی شہری کا گمشدہ موبائل فون پولیس نے خود رابطہ کر کے اس کے حوالے کر دیا

جہلم (ادریس چودھری)للہ پولیس کا احسن اقدام،تفصیلات کے مطابق اوورسیز پاکستانی شہری کا گمشدہ موبائل فون ڈیوٹی پر معمور پولیس کانسٹیبل کو ملا، جس پر للہ پولیس نے شہری سے خود رابطہ کر کے موبائل فون اس کے حوالے کر دیا،اوور سیز پاکستانی شہری نے ایس ایچ او للہ اورانکی ٹیم کے احسن اقدام کو سراہتے ہوئے شکریہ ادا کیا۔

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page