top of page

اورسیز پاکستانی چوہدری عمران کا چائنہ کمپنی کے ساتھ ملکر ملک میں الیکٹرانک گاڑیاں تیار کرنے کا فیصلہ


دینہ(سہیل انجم قریشی Jhelumnews.uk)

پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ اور پاکستانی عوام کی مشکل وقت میں چائنہ کا ایک اور اقدام پاکستان میں الیکٹرک وہیکلز کمپنی لگانے پر غور۔تفصیلات کے مطابق اور سیز پاکستانی چوہدری عمران کا ملکی معیشت کو سہارا دینے کے لیے چائنہ کمپنی کے ساتھ ملکر پاکستان میں الیکٹرانک گاڑیاں تیار کرنے کا فیصلہ دینہ کے رہائشی اور سیز پاکستانی کا پاکستان میں چائنہ اور ہانگ کانگ کے ساتھ ملکر گاڑیاں تیار کرنے کا معاہدہ طے پا گیا ہے چائنیز اور ہانگ کانگ سے الیکٹرک وہیکلز کمپنی کے وفد نے دینہ میں اور سیز چوہدری عمران سے ملاقات کی اس موقع پر چوہدری عمران کا کہنا تھا کہ ہم چائنہ سے آئے ہوئے دوستوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جو ہماری دعوت پر پاکستان آئے اور یہ پلاننگ کر رہے ہیں کہ یہاں پر انونسمنٹ کی جائے بہت جلد ان کے ساتھ مل کر پاکستان میں بہت بڑی انڈسٹری لگائیں گے جس سے پاکستانی اکانومی کو فائدہ ہو اور غربت بے روزگاری میں بھی کمی آئے گی۔

0 comments

Recent Posts

See All

دینہ(رانا عاصم) گاؤں مدوکالس میں اچانک2افراد انتقال کر گئے۔ پہلے حاجی باز گل خان دل کا دورہ پڑنے جاں بحق ہوئے۔اس کے بعد نوجوان راناطاہر محمود بھی وفات پا گئے۔دونوں کی نماز جنازہ ہفتہ کو ادا کی جائے گی

دینہ ( رانا عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں مدوکالس میں دو افراد اچانک انتقال کر گئے۔ اچانک اموات سے پورا گائوں سوگوار ہو گیا،پہلے معروف ٹرانسپورٹر جان گل خان کے چھوٹے بھائی ، جمشید خان اور ویلڈر شمریز خان

bottom of page