top of page

انچارج چوکی سٹی دینہ مطلوب حسین ،ٹیم کی اہم کاروائی، ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتارکر کے ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا

دینہ( رانامحمد عاصم)انچارج چوکی سٹی دینہ مطلوب حسین اور ٹیم کی اہم کاروائی، تفصیلات کے مطابق ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتارکر کے ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا گیا ،ملزم کی شناخت سہیل حسین کے نام سے ہوئی ہے،ملزم سے پسٹل30 بور معہ روند برآمد،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف آپریشن جاری رہے گا۔

0 comments

Recent Posts

See All
bottom of page