top of page

انتخابات پارٹی آئین کے مطابق نہیں کروائے‘، تحریک انصاف سے بلے کا نشان چھن گیا


پاکستان تحریک انصاف سے  بلے کا انتخابی نشان واپس لے لیا گیا۔

چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن  نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کا فیصلہ سنایا۔

الیکشن کمیشن کے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ  پی ٹی آئی نے اپنے انتخابات پارٹی آئین کے مطابق نہیں کروائے جس کپی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی الیکشن کرائے جن میں گوہر خان کو بلامقابلہ چیئرمین منتخب کیا گیا۔تاہم اکبر ایس بابر نے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کی کہ پی ٹی آئی کے الیکشن اس کے آئین کے مطابق نہیں ہوئے۔یہ کیس الیکشن کمیشن میں چلا اور پھر پشاور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو فیصلے سے روکا لیکن پھر آج یعنی جمعے کے دن فیصلے کی ہدایت کی تھی۔ے بعد پی ٹی آئی بلے کے نشان کی اہل نہیں ہے۔واضح رہے کہ اس سے پہلے الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی سے کہا تھا کہ وہ اپنے انٹرا پارٹی الیکشن دوبارہ کرائے۔الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کا فیصلہ سنایا جس میں پاکستان تحریک انصاف سے بلے کا انتخابی نشان چھین لیا گیا۔





0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page