top of page
Writer's pictureIDREES CHAUDHARY

امیر عبدالقدیر اعوان کی قاہرہ(مصر) 1965 میں پی آئی اے کے کریش ہونے والے جہازشہداء کے لیے فاتحہ خوانی

جہلم(ادریس چودھری)امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کاقاہرہ(مصر) 1965 میں پی آئی اے کے کریش ہونے والے جہاز کے شہداء کے لیے فاتحہ خوانی

امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ قاہرہ (مصر) میں پاکستانی ایمبیسیڈر کے ساتھ 20 مئی1965 کو پی آئی اے کے کریش ہونے والے جہاز کے شہداء کے مقام پر خود تشریف لے گئے اور فاتحہ پڑھی اور شہداء کی بلندی درجات کے لیے دعا فرمائی

0 comments

Comentarios

Obtuvo 0 de 5 estrellas.
Aún no hay calificaciones

Agrega una calificación
bottom of page