top of page

امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پاکستان سے فاتحہ خوانی کے دوسرے روز بھی تعزیت کے لیے آنے والوں کاسلسلہ جاری.ویڈیو۔فوٹوز۔نیوز۔۔۔۔ ادریس چودھری سے



دینہ ( ادریس چودھری)امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پاکستان سے فاتحہ خوانی کے دوسرے روز بھی تعزیت کے لیے آنے والوں کاسلسلہ جاری۔

اھل علاقہ کے علاوہ چترال،کوئٹہ،ملتان،ڈیرہ غازی خاں،فیصل آباد،لاہور،کے پی کے اور دیگر کئی شہروں سے عام آدمی کے علاوہ سیاسی،سماجی و عسکری شخصیات کی مرکز دارالعرفان منارہ آمد۔جن میں کرنل جمشید جے سیون سی ای مال چکوال،فرقان احمد فنانس سیکرٹری پی پی پی چکوال،ملک حفیظ انجم،جنرل مسرور(ر)،راجہ ذوالفقار اسلم الزراج گروپ،ڈاکٹر مختار احمد برتھ ایم این اے سرگودھا مسلم لیگ ن،ملک شبیر اعوان ممبر چیمبر آف کامرس اسلام آباد،ملک اختر شہباز،ملک وحید چک خوشی،ملک سمیع وڑالہ چیف ایگزیکٹو زراج ہاؤسنگ سوسائٹی،ملک حسن الاعوان پولٹری فارم،ملک عطا محمد العباس پولٹری فارم،ملک عابد اعوان تھوہا محرم خان،ملک فتح خان ڈھوک بازہ،مخدوم خالد چئیر مین کوٹ میانہ سرگودھا،ملک اسلم اعوان پدھراڑ،چوہدری اختر سنیئر راہنما پی پی پی گجرات بھی شامل تھے۔اس کے علاوہ سلسلہ عالیہ کے ذمہ داران جن میں سیف اللہ صاحب مجاز ڈی آئی خان،اشفاق قریشی ڈی جی خان،طارق قائم مقام صاحب مجاز اسلام آباد،کفیل گل،حاجی خان بشر کے پی کے نے بھی شرکت کی اور اماں جی کی مغفرت کے لیے دعا بھی کی۔


0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page