top of page

امیرعبدالقدیراعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کا قاہرہ(مصر)میں پاکستانی کمیونٹی کی بڑی تعداد سے خطاب

جہلم (ادریس چودھری)تصوف کا حصول اور باطنی اصلاح ہر ایک کے لیے ضروری ہے۔کیونکہ ہر عبادت ہر نیک کام کی بنیاد اس کی نیت کے خالص ہونے پر ہے اور نیت کی درستگی کے لیے صفائے قلب ضروری ہے۔کیونکہ نیت دل کا فعل ہے۔

امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کا قاہرہ(مصر) میں پاکستانی کمیونٹی کی بہت بڑی تعداد سے خطاب!

انہوں نے کہا کہ ہم بحیثیت پاکستانی اور بحیثیت مسلمان جہاں بھی ہوں وہاں ہمیں دین اسلام کے سنہری اصولوں کو اپناتے ہوئے ملکی قوانین پر عمل پیرا ہونا ہو گا۔ہمارے درمیان اسوہ حسنہ پر عمل کرنا ہی اتفاق و اتحاد کا سبب ہے۔

یاد رہے کہ امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ قاہرہ (مصر کے دورہ پر ہیں جہاں انفرادی ملاقاتوں کے علاوہ اجتماعی طور پر لیکچر بھی دے رہے ہیں اور سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کے تحت ذکر قلبی کی اہمیت پر بات کر رہے ہیں وہاں اس کی برکات بھی پہنچا رہے ہیں۔

0 comments

Recent Posts

See All

دینہ(رانا عاصم) گاؤں مدوکالس میں اچانک2افراد انتقال کر گئے۔ پہلے حاجی باز گل خان دل کا دورہ پڑنے جاں بحق ہوئے۔اس کے بعد نوجوان راناطاہر محمود بھی وفات پا گئے۔دونوں کی نماز جنازہ ہفتہ کو ادا کی جائے گی

دینہ ( رانا عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں مدوکالس میں دو افراد اچانک انتقال کر گئے۔ اچانک اموات سے پورا گائوں سوگوار ہو گیا،پہلے معروف ٹرانسپورٹر جان گل خان کے چھوٹے بھائی ، جمشید خان اور ویلڈر شمریز خان

bottom of page