top of page

امیدوار قومی اسمبلی عابد جوتانہ حلقہ این اے 61 کی ماڈل ٹاؤن لاہور میں شہباز شریف سے ملاقات

جہلم(ادریس چودھری)امیدوار قومی اسمبلی عابد جوتانہ حلقہ این اے 61 کی صدر پاکستان مسلم لیگ(ن) سابق وزیراعظم میاں محمدشہبازشریف کے ساتھ ماڈل ٹاؤن لاہور میں ملاقات

حلقہ این اے 61 ضلع جہلم کی سیاست پر تفصیلی گفتگو۔علاقائی مسائل للہ جہلم روڈ سمیت دیگر مسائل زیر بحث لائے گئے۔سابق وفاقی وزیر پرویزرشید سابق وفاقی وزیر رانا تنویر راجہ قاسم علی خان راجہ افتخاراحمدشہزاد کرنل سیدزاہد شیرازی چوہدری اسماعیل جوتانہ راجہ جواد احمد جالپ سید طیب حسین شیرازی چوہدری نذیر ساہی چوہدری حمزہ اشرف جوتانہ سمیت دیگر دوست احباب بھی ملاقات کے موقع پر موجود تھے۔



0 comments

Recent Posts

See All

دینہ(رانا عاصم) گاؤں مدوکالس میں اچانک2افراد انتقال کر گئے۔ پہلے حاجی باز گل خان دل کا دورہ پڑنے جاں بحق ہوئے۔اس کے بعد نوجوان راناطاہر محمود بھی وفات پا گئے۔دونوں کی نماز جنازہ ہفتہ کو ادا کی جائے گی

دینہ ( رانا عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں مدوکالس میں دو افراد اچانک انتقال کر گئے۔ اچانک اموات سے پورا گائوں سوگوار ہو گیا،پہلے معروف ٹرانسپورٹر جان گل خان کے چھوٹے بھائی ، جمشید خان اور ویلڈر شمریز خان

bottom of page