دینہ(رانا عاصم سے)امیدوار حلقہ پی پی 24 راجہ یاور کمال کی ڈومیلی آمد لوگوں نے ڈھول کی تھاپ پر استقبال کیا پھول اور پیسے نچھاور کیے.تفصیلات کے مطابق راجہ یاور کمال خان کی ڈومیلی آمد پر لوگوں نے ڈھول کی تھاپ پر پھول اور پیسے نچھاور کر کے استقبال کیا اور یقین دھانی کرواتے ہوئے کہا کہ پہلے بھی ساتھ تھے اب بھی ساتھ ہیں علاقہ ڈومیلی کو آپ جیسے مخلص لیڈر کی ضرورت ہے آپ ہی ہمارے لیڈر ہیں ڈومیلی میں مختلف برادریوں کے سربراہان کا متفقہ فیصلہ ووٹ صرف راجہ یاور کمال کاہے
top of page
Recent Posts
See Allجہلم(نثار احمد مغل)شنگھائی کانفرنس تعاون تنظیم اسلام آباد میں منعقدہ اجلاس کے موقع پر پی ٹی آئی کے اسلام آباد میں دھرنے اوراحتجاج کے...
bottom of page
Comments