top of page

الیکڑانک میڈیا دینہ کے انتخابات مکمل ،ربنواز گوندل بلا مقابلہ صدراورجنرل سیکرٹری احسان جنجوعہ منتخب



دینہ(نمائندہ جہلم نیوز)الیکڑانک میڈیا دینہ کے انتخابات مکمل ،ربنواز گوندل بلا مقابلہ صدر منتخب ,تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز الیکڑانک میڈیا دینہ کے سالانہ انتخابات کا انعقاد کیا گیا ۔سالانہ انتخابات میں ممبران الیڑانک میڈیا کے تمام ممبران نے بھرپور شرکت کی۔الیکٹرانک میڈیا دینہ 2023- 2024کی باڈی تشکیل دی گئی جس میں چوہدری رب نواز گوندل بلا مقابلہ صدر ٫محمد افضل نائب صدر ،سید ذوالقرنین شاہ سینیئر نائب صدر جنرل سیکرٹری احسان جنجوعہ٫ چیئرمین ماجد آفریدی ٫ وائس چیئرمین شیخ عتیق الرحمن ،سر پرست اعلی جرار حسین میر ٫ جوائنٹ سیکرٹری سید امیر شاہ ٫ انفارمیشن سیکرٹری فیصل افضل ٫ فنانس سیکرٹری لیاقت علی مغل ٫ دیگر ممبران میں میاں ذولفقار احمد ٫چوہدری الطاف اسحاق ٫ راجہ جلال الدین ٫ ظہیر عباس ٫ شاہ زیب بٹ ٫ سید اسد شاہ ،فیضان کیانی، .اہلیان دینہ ڈاکٹرز وکلاء برادری سیاسی و سماجی شخصیات کی جانب سے دینہ الیکڑانک میڈیا کے تمام منتخب عہدیدران کو مبارک بادوں کا سلسلہ جاری ہے ۔

0 comments

Recent Posts

See All

برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی

(جہلم نیوز رپورٹ)برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم رشی سنک نے کہا ہے کہ 2022 م

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ گاؤں چھنی گجراں میں انتقال کر گئیں

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ، چودھری محمد عثمان، چودھری محمد عمر کی والدہ ماجدہ ،ہیڈ کانسٹیبل پنجاب پولیس چ

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page