top of page

الیکٹرک اور پٹرول موٹرسائیکلیں بغیر سود آسان اقساط پر دینے پر کام شروع،ماہانہ قسط کتنی ہوگی؟ جانئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

شریف کی ہدایت پر حکام نے طالب علموں کو الیکٹرک اور پٹرول موٹرسائیکلیں بغیر سود آسان اقساط پر دینے کے منصوبے پر کام شروع کر دیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق اس منصوبے کے تحت صوبے بھر میں 20ہزار الیکٹرک موٹرسائیکلز طالب علموں کو دی جائیں گی۔ حکومت پنجاب یہ پروگرام بینک آف پنجاب کے ساتھ اشتراک سے شروع کرنے جا رہی ہے، جس میں ایک الیکٹرک بائیک کی ماہانہ قسط 5ہزار سے کم رکھی جائے گی اور اس کے لیے پیشگی رقم بھی صرف25ہزار تک لی جائے گی۔طالب علموں میں یہ موٹرسائیکلز قرعہ اندازی کے ذریعے تقسیم کی جائیں گی۔ یہ قرعہ اندازی مئی 2024ء میں ہوگی


0 comments

Recent Posts

See All

پنڈدادن خان میں افسوسناک واقعہ۔ تھانہ للہ کے علاقہ پیر خسرو خان سے ایک شخص کی لاش برآمد // نیئر اعوان سے

پنڈدادن خان میں افسوسناک واقعہ تھانہ للہ کے علاقہ پیر خسرو خان سے ایک شخص کی لاش برآمد لاش کی شناخت غلام شبیر ولد محمد صدیق سکنہ جھارویاں کے نام سے ھوئی غلام شبیر کو مبینہ طور پر قتل کیا گیا پولیس جاے

Commentaires

Noté 0 étoile sur 5.
Pas encore de note

Ajouter une note
bottom of page