top of page

الیکشن2024: سابق ایم پی اے مہر محمد فیاض کی صرافہ یونین دینہ کے صدر رانا عارف سے ملاقات ویڈیوز+ فوٹوز+نیوز۔۔ رانا محمد عاصم سے


دینہ(رانا محمد عاصم سے)سابق ایم پی اے مہر محمد فیاض کی صرافہ یونین دینہ کے صدر رانا عارف سے ملاقات ۔ آمد کے موقع پر صرافہ برادری کا شاندار استقبال ۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن 2024 کے سلسلے میں سابق ایم پی اے مہر محمد فیاض نے صرافہ یونین دینہ کے صدر رانا محمد عارف سے ان کی شاپ پر ملاقات کی۔ اور 8 فروری کو ہونے والے الیکشن کے لیے پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار حلقہ این اے 60 بلال اظہر کیانی کو ووٹ دینے کے لیے ان سے درخواست کی ۔ جس پر رانا محمد عارف نے انہیں اپنی اور برادری کی طرف سے بھرپور حمایت کرنے کا یقین دلایا ۔ اس موقع پر صرافہ برادری کے دیگر لوگ بھی موجود تھے

0 comments

Recent Posts

See All

دینہ(رانا عاصم) گاؤں مدوکالس میں اچانک2افراد انتقال کر گئے۔ پہلے حاجی باز گل خان دل کا دورہ پڑنے جاں بحق ہوئے۔اس کے بعد نوجوان راناطاہر محمود بھی وفات پا گئے۔دونوں کی نماز جنازہ ہفتہ کو ادا کی جائے گی

دینہ ( رانا عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں مدوکالس میں دو افراد اچانک انتقال کر گئے۔ اچانک اموات سے پورا گائوں سوگوار ہو گیا،پہلے معروف ٹرانسپورٹر جان گل خان کے چھوٹے بھائی ، جمشید خان اور ویلڈر شمریز خان

bottom of page