top of page

الیکشن 2024:دینہ پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام فلیگ مارچ ۔ ویڈیوز+ نیوز ۔ رانا محمد عاصم سے


دینہ(رانا محمد عاصم) الیکشن 2024.دینہ پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام فلیگ مارچ

امن وامان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے فلیگ مارچ کیا۔ ڈی پی او جہلم ناصر باجوہ

پولیس رینجرز پاک آرمی دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے فلیگ مارچ میں شرکت کی،

پولنگ سٹیشنز میں سکیورٹی کے انتظامات مکمل کر لیے ڈی پی او جہلم۔

0 comments
bottom of page