top of page

الیکشن 2024.جماعت اسلامی دینہ کی نور محلہ دینہ کی انتخابی میٹنگ. امیدوار حلقہ پی پی 24 ڈاکٹر قاسم محمود چوہدری کا شرکاء سے خطاب


دینہ(ادریس چودھری) جماعت اسلامی دینہ کی نور محلہ دینہ کی انتخابی میٹینگ زیراہتمام عدیل قریشی جس میں نوجوانوں کی اکثریت تھی جماعت اسلامی کے امیدوار حلقہ پی پی 24 ڈاکٹر قاسم محمود چوہدری نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا ملک قدرتی وسائل سے مالا مال ہے لیکن اسکے باوجود مہنگائی ہے اور غریب فرد کو ہر چیز مہنگی ملتی ہے اسکی وجہ سابقہ سب حکمران ہیں جنہوں نے ملکی خزانہ بے دردی سے لوٹا اور ملک کو سودی قرضوں کی دلدل میں پھنسادیا ایسے کرپٹ نااہل موروثی اور لوٹوں کا احتساب کیجیے اور اپنے ووٹ کی طاقت کو گواہی کو باکردار لوگوں کے حق میں استعمال کیجئے آٹھ فروری کو ترازو کو کامیاب بنائیے

0 comments
bottom of page